پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو اقتصادی لحاظ سے مستحکم دیکھنے کے کا خواہاں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان … Continue reading پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ